




مراد علی
.....
/169
مصری حکام نے اخوان المسلمون کی حامی جماعت کے رہنما صفوت حجازی کولیبیا جاتے ہوئے اور ترجمان مراد علی کواٹلی فرار ہوتے ہوئے ائیر پورٹ سے حراست میں لے لیاہے۔ مصری سکیورٹی دستوں نے اخوان المسلمین کےسربراہ محمد بدیع کے بعد ایک اورممتاز رہنما صفوت حجاری کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ کل صبح مصری سکیورٹی دستوں نے اخوان المسلمین کے سربراہ محمد بدیع کو گرفتار کرلیا تھا۔





مراد علی
.....
/169